30 جولائی 2013 - 19:30
کویت میں شہادت حضرت امیر (ع) کے ایام میں مجالس عزا کا اہتمام

کویت کے شہر العمریہ میں واقع مسجد علی ابن ابی طالب علیہ السلام میں حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں مجالس عزا کا اہتمام کیا ہے۔

ابنا: کویت کے شہر العمریہ میں واقع مسجد علی ابن ابی طالب علیہ السلام میں حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں مجالس عزا کا اہتمام کیا ہے۔کویت میں مقیم اردو زبان مومنین نے شہادت مولا علی (ع) کے ایام میں مجالس اور جلوس ہائے عزا منعقد کئے جن میں تابوت برامد کیا گیا۔ مجالس میں اس ملک میں مقیم اردو زبان مومنین نے کافی مقدار میں شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲